ریکٹ بینکرز کے تحت دوشیزائوں کے اعزاز میں ماہرہ خان کی تقریب

کراچی( پ ر) مشہور اداکارہ ماہرہ خان جوکے ویٹ کی ایمبیسیڈر بھی ہیں نے نوجوان لڑکیوں سے ویٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے ڈنر پر ملاقات کی جو کے 2018 کے شروع میں پورے پاکستان سے ویٹ کے مقابلے میں شریک ہوئی تھیں۔اس مقابلے کا مقصد مقابلے میں شریک نوجوانوں کوپاکستان کی بہترین ترین اداکارہ اورٹیلنٹ سے نوجوان نسل کو سیکھنے کا موقع فراہم کرنا تھا۔ ماہرہ نے اس سے پہلے بھی کئی سماجی مسائل پر اپنی آواز بلند کی ہے۔ جس میں عورتوں کے حقوق بھی شامل ہیں۔ ڈنر کے دوران ماہرہ نے اپنی کامیابی کا راز بتایا جس میں انہوں نے پانچ ویلیوز پر بات کی۔ جن میں اعتماد‘ چارم ‘عقل ‘اچھے سے بات چیت اورایک صحت مند لائف اسٹائل شامل ہیں۔ ریکٹ بینکرز کے چیف ایگزیکٹیو (ویٹ بنانے والا ادارہ)فہد اشرف نے کہا ‘ ویٹ اکیڈمی 2017 میں اس عزم کے ساتھ میدان میںآئی کہ خوبصورتی کے جو خود ساختہ معیار ہیں ان کو اب تبدیل کیاجاناچاہیے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...