کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)خا دمین ملت پاکستان کے مر کزی کو نسل کا اجلا س محمد الطاف گجر کی صدارت میں ہوا ۔ اس مو قع پر سیکر یٹری جنر ل علی صدیقی نے ایک قر ار داد کے ذریعہ کیئرٹیکر اور نیپا چورنگی گورنمنٹ اسپتال کی تعمیر جل مکمل کر اکر عوامی بھلا ئی کے اقدامات کر ے ۔
کیئر ٹیکر گورنمٹ فلا حی منصو بے بھی جلد مکمل کر ائے ،صغیر صدیقی
Jun 27, 2018