ملتان: جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے اور پوتے نے دادا پر کھولتا پانی ڈال دیا

ملتان (خبرنگار خصوصی) سورج میانی میں جائیداد نام نہ کرنے پر ناخلف بیٹے اور پوتے نے 70سالہ شخص پر ابلتا ہوا پانی پھینک دیا جس سے وہ بری طرح جھلس گیا۔ تھانہ صدر کی پولیس کو اﷲ بخش کی طرف سے دی گئی درخواست کے مطابق اس کا بیٹا مرید عباس اس سے جائیداد مانگتا ہے نام نہ کرانے کی رنجش کی بنا پر اس نے اپنے بیٹے غفور کے ساتھ مل کر ایسا کیا۔میرے اوپر گرم پانی پھینک دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...