کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا سب انسپکٹر دم توڑ گیا

Jun 27, 2018

کوئٹہ (آئی این پی) نواں گلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا محکمہ پولیس کا سب انسپکٹر دم توڑ دیا۔ سب انسپکٹر ایک ہفتہ پہلے زخمی ہوا تھا۔

مزیدخبریں