کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بلاول بھٹو کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست ایم کیو ایم رہنما ایڈووکیٹ محفوظ یار خان نے دائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے حلف نامے میں غلط بیانی کی۔
حلف نامہ میں غلط بیانی کی، بلاول کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
Jun 27, 2018