بیجنگ (نیٹ نیوز) چین سے تعلق رکھنے والے دو لوگوں کی ٹیم نے ملکر کر ایک ہی ریوبک کیوب ایسے حل کیا عالمی ریکارڈ ہی قائم کر دیا۔چین کے ایک لائیو ٹی وی شو میں دو لڑکوں کی ٹیم نے بیک وقت ایک ہی ریوبک کیوب حل کیا اور صرف25.63سیکنڈوں میں3x3x3کا Rubik's Cubeحل کر کے نیاعالمی کا ر نا مہ سر انجا م دے دیا۔
چین میں منفرد انداز میں ریوبک کیوب حل کرنے کا انوکھا مظاہرہ
Jun 27, 2018