اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) خصوصی عدالت میں جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں تین رکنی رکنی بینچ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج بروز جمعرات کو کرے گا۔12جون کو ہونے والی والی سماعت کے دوران عدالت نے درخواستوں کی حد تک اپنے فیصلے میں ملزم کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے سرکاری، ملزم کو وکیل صفائی(پینل) فراہم کرنے کے لیئے وزارت قانون سے وکلاء کے ناموں کی فہرست طلب کی ہے عدالت کا کہنا تھا کہ، مفرور ملزم وکیل کی خدمات بھی حاصل نہیں کر سکتا۔
خصوصی عدالت مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج کرے گی
Jun 27, 2019