اے پی سی: شہباز شریف اور بلاول ایک ساتھ ہال میں داخل ہوئے ،مصافحہ کیا

اسلام آباد (این این آئی) آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کااجلاس ہوا جس میں شرکت کیلئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول اکٹھے ہال میں داخل ہوئے اور ایک دوسرے سے مصافحہ کیا ۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن جماعتوں کااجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت شہباز شریف اور بلاول بھٹو زر داری نے مشترکہ طورپر کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...