اسلام آباد (این این آئی) صحافی سے بدسلوکی پر تحریکِ انصاف نے سابق صدر ملیر مسرور علی سیال کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ گزشتہ روز مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کیا جس میں مسرور علی سیال سے 14 روز میں جواب طلب کرلیا گیا۔
تحریک انصاف نے صحافی سے بدسلوکی پر سابق صدر ملیر کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کر دی
Jun 27, 2019