بنچ پر اعتراض، بیرسٹر فہد کیس کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

Jun 27, 2019

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے ملزم کی ٹرائل کورٹ سے ضمانت کیخلاف درخواست پر ملزم کی طرف سے بنچ پر اعتراض کے بعد کیس دوسری عدالت میں لگانے کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا ہے۔

مزیدخبریں