نیویارک (وائس آف ایشیا)امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اس جیوری کی شفافیت پر تحفظات ہیں جو دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستانی اقدامات کا جائزہ لے گی تاہم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے نکلنے کے لیے حکومت ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے کوشاں ہے۔