وزیراعظم نے قوم کو تمام پہلوئوں سے آگاہ کردیا:شنیلاروتھ

لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری بین المذاہب ہم آہنگی اور انصاف مینارٹی ونگ کی مرکزی صدر شنیلا روتھ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کوقومی اسمبلی کے تاریخی خطاب پر مبارکباد پیش کرتی ہوںاور وزیراعظم کی تقریر کے بعد نام نہاد اپوزیشن کے منہ بندہوگئے، بلاول زرداری ، خواجہ آصف ، احسن اقبال کا چیخنا چلانا سمجھ سے بالاتر ہے ، وزیراعظم نے اپنی تقریر میں تما م پہلوئوں پر کھل کر قوم کو آگاہ کیا،وزیراعظم عمران خان دنیا کی آنکھوں میںآنکھیں ڈال کربات کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن