بی آر ٹی پشاور منصوبہ مکمل کرنے کی ساتویں ڈیڈ لائن بھی گزر گئی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بی آر ٹی پشاور منصوبہ مکمل کرنے کی ساتویں ڈیڈ لائن بھی گزر گئی بی آر ٹی منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا وقت پر مکمل نہیں ہو سکے گا بی آر ٹی کی تکمیل میں مزید تین مہینے لگ سکتے ہیں حکومت نے کنٹریکٹر کو جولائی میں منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت کی دستاویز کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان کنٹریکٹر کو مزید وقت دیدیا منصوبہ 10 جون 2020ء کو مکمل ہونا تھا منصوبہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ بھی عائد ہونا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...