پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف دن منایا گیا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف دن26جون جمعہ کو منایا گیااس دن کے منانے کا مقصدتشدد سے متاثرہ افراد کی بحالی ،انصاف کی فراہمی اورانسانوں پرتشدد کے خاتمے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیراہتمام ماہرین نے منشیات کی سمگلنگ‘ اس کے استعمال اور اس کی تباہ کاریوں کے متعلق تفصیل سے روشنی ڈالی جبکہ انسداد منشیات کے محکموں کی جانب سے منشیات نذرآتش کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...