کوسوو نے حزب اللہ کے سیاسی اورعسکری ونگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

پرسٹینا (این این آئی )جمہوریہ کوسوو نے ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری ونگ دونوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن