شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 منشیات فروشوں کو گرفتا ر کرکے ان کے قبضہ سے تقربیاًچودہ کلو چرس اور چالیس لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے تین منشیات فروشوں کے قبضہ سے تیررہ کلو چرس برآمد کرلی ۔ مظہر علی کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ علی رضا کو گرفتار کرکے چالیس لیٹر شراب برآمد کرکے کاروائی کا آغاز کردیا۔