ننکانہ صاحب(نامہ نگار)سیکرٹری سکولز ایجوکیشن حکومت پنجاب نے چیف ایگزیکٹو آفیسر(ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی) ننکانہ صاحب جاوید اقبال بابر کو انتظامی امور میں بد نظمی پر معطل کر کے محکمہ سکولز ایجوکیشن حکومت پنجاب آفس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی جبکہ ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ (ایلیمنٹری زنانہ) مسز فرحت امین مانگٹ کوچیف ایگزیکٹو آفیسر(ڈسٹرکٹ اایجوکیشن اتھارٹی) ننکانہ صاحب کا عارضی طور پر ایڈیشنل چارج دے دیاہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسرننکانہ معطل
Jun 27, 2020