شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنماملک محمداسلم وٹونے کہا ہے کہ ہندو نواز نریندر مودی اور اس کے حواری جتنے چاہے جتن کر لیں کشمیریوں کے پختہ ارادوں کو کمزور نہیں کرسکتی آزادی کشمیریوں کا حق ہے جو بھارت کو مظلوم کشمیریوں کو دینا پڑے گا کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے جسے پس پشت نہیں ڈالا جاسکتا، مسئلہ کشمیر کا حل نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے بلکہ ہر پاکستانی کے بھی دل کی آواز ہے۔
مودی سرکار کشمیریوں کے پختہ ارادوں کو کمزور نہیں کرسکتی:ملک اسلم وٹو
Jun 27, 2021