خیبر (آئی این پی ) وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ہمشیرہ وفات پا گئیں ۔ ہفتہ کو وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ہمشیرہ اپنے آبائی گاوں لنڈی کوتل میں وفات پاگئیں ۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہا ر افسوس کیا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔
وفاقی وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ہمشیرہ کا انتقال،سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہا ر افسوس
Jun 27, 2021