چیف جسٹس محمد قاسم خان کی  ججز صاحبان کے عشائیہ میں شرکت 

ملتان (سپیشل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے گزشتہ روز ملتان میں مصروف دن گزارا اور جسٹس کالونی میں ججز صاحبان کی جانب سے منعقدہ عشائیہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی سمیت دیگر معزز ججز بھی انکے ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن