چوپڑہٹہ میںگرلز ،بوائز سکولز تاحال ناپید، سٹوڈنٹس تعلیم سے محروم

باگڑ سرگانہ (نامہ نگار)  چالیس ہزار پہ مشتمل آبادی کا حامل قصبہ چوپڑہٹہ میں ہائی سکول نہ ہونے کی وجہ سے طلباء  وطالبات دور دراز سفر کرنے پہ مجبور ہیںجبکہ ہائی سکول نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم کا فقدان پیدا ہورہا ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ چوپڑہٹہ کو تعلیم کی بنیادی سہولت سے محروم رکھا جارہا ہے جس سے نہ صرف طلباء کے ذوق تعلیم میں کمی واقع ہورہی بلکہ غلط رجحانات کی طرف اضافہ ہورہا ہے علاقہ مکینوں نے وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ چوپڑہٹہ میں ہائی سکولزکی تعمیر کی جائے 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...