خانیوال (خبر نگار) ا اعوان چوک سے پل اصطبل تک روڈ اندھیروں میں ڈوبنے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جبکہ مذکورہ اس وقت خانیوال کا ایک رہائشی علاقہ بن چکا ہے اور اس روڈ پر مختلف رہائشی ٹاؤن بھی بن چکے ہیں جہاں لوگوں نے اپنی رہائش رکھی ہوئی ہے اور رات کے وقت گھروں کو واپس جاتے ہوئے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ا۔