ابدالی کالونی میں تجاوزات  کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) ابدالی کالونی میں اولڈ سپئر پاٹس کی دکانیں گودام قائم رہائشی علاقہ غیرقانونی طور کمرشل بنانے والوں نے تجاوزات سے سڑکیں سکیڑ دیں ھیں پیدل گزرنا بھی محال علاقہ مکینوں اور رہگیروں کے لئے عذاب بنا ھوا ہے متعلقہ ادارے کاروائی سے گریزاں ھیں سابق ایم پی اے کی پشت پنائی کے باعث گودام والے کرائی داروں نے سرکای سڑک پر قبضہ قائم کر رکھا ھے عوام شدید پریشانی کا شکار ھے اہل علاقہ نے اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ھے ۔

ای پیپر دی نیشن