سول وٹنری ہسپتال کی منظوری پرغلام حسین مینگل کا اظہارتشکر

نصیرآباد( نامہ نگار )قیدی شاخ کے غلام حسین مینگل اور نومنتخب کونسلر فاروق احمد کاسی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت سمیت لہڑی برادران سے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قیدی شاخ گوٹھ غلام حسین مینگل میں صوبائی بجٹ میں عوام کی سہولیات کیلئے سول وٹنری ہسپتال کی منظوری کرواکے علاقہ باشندوں کے دل جیت لیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن