گوادر (بیورو رپورٹ) گوادر کی قدیمی کوہ بن قبرستان خود رو جھاڑیوں کا جنگل بن گیا ،میتوں کی تدفین اور اپنے پیاروں کے قبروں پر فاتحہ پڑھنے کے لیے آنے والوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بلدیہ گوادر کو چاہیے کہ جھاڑیاں تلف کرکے صاف کرائے ورنہ عیدالاضحی پر فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان آنے والوں کو کافی مشکلات درپیش آئیں گی۔
گوادر:کوہ بن قبرستان جھاڑیوں کا جنگل بن گیا‘تدفین میں مسائل درپیش
Jun 27, 2022