اظہر اقبال حافظ آباد:ڈاکووںنے تاجر،ساتھیوں سے 6لاکھ سے زائدروپے چھین لئے

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)سکنہ سرگودھا ، آصف علی اور اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گاڑی میں سوارہوکر جلالپور چاول خریدنے کیلئے آرہے تھے راستہ میں ٹھٹھہ مونا صلابت کے قریب موٹر سائیکل سوار دوڈاکووںنے گاڑی نہ روکنے پرفائرنگ کردی جس سے گاڑی کاٹائرپھٹ ہوگیا توڈاکوئوں نے تاجر اور اسکے ساتھیوں سے 6لاکھ سے زائد نقدی  چھین لی اور فرارہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن