خانیوال :بیمار و مویشیوں اور مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف


خانیوال (نمائندہ خصوصی)بیمار و مویشیوں اور مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔مضر صحت گوشت کھانے سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ گوشت اور چکن شاپس کی فوڈ اتھارٹی یا لائیو سٹاک کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ نہیں کرتا عوامی سماجی شہری حلقوں کے رہنماؤں مقصود، رانا عبدالرشید، افضال، رؤف، جہانگیر سمیت دیگر نے اربار ب اختیار سے فوری نوٹس لیکر کارروئای کرنے کا مطالبہ کیا ۔

ای پیپر دی نیشن