گلوکار سے زیادہ خود کو قوال  کہلوانا پسند ہے: راحت فتح علی

لاہور(یواین پی) گلوکار و قوال راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ میں بنیادی طور پر ایک قوال ہوں اور مجھے گلوکار سے زیادہ خود کو قوال کہلوانا زیادہ پسند ہے۔ استاد راحت فتح علی خان نے کہا کہ ’’برِصغیر پاک و ہند میں قوالی کا فن تقریباً چھ سو سال پْرانا ہے، جو پشت در پشت منتقل ہوتا ہوا ہم تک پہنچ رہا ہے۔، پاکستان میں استاد نصرت فتح علی خان نے فن قوالی کو پْوری دنیا میں نئے رنگ اور منفرد انداز سے متعارف کروایا ان کے والد فتح علی خان کی فنی خدمات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن