کاہنہ، لیگی رہنما رانا جعفر ک  بھائی عرفان حسین انتقال کر گئے 


کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما پی پی 169کے امیدوار رانا محمد جعفر کے بھائی رانا عرفان حسین انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔جنازے میں (ن) لیگی کے کارکنوں ،معززین علاقہ صحافتی و مذہبی تنظیموں کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن