سری لنکا نے بیرون ملک کام کرنے کے لئے خواتین کی عمرکی حد میں کمی کی ہے۔سری لنکامیں معاشی بحران کے باعث بیرون ملک جانے کے لئے خواتین کی کم سے کم عمر تئیس سال سے کم کرکے اکیس سال کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ بدترین معاشی صورتحال کے تناظرمیں کیاگیا ہے تاکہ بیرون ملک سے آنے والے ڈالروں سے سری لنکا کی معاشی صورتحال میں بہتری آسکے۔
سری لنکا نے بیرون ملک کام کرنے کے لئے خواتین کی عمرکی حد میں کمی کردی
Jun 27, 2022 | 15:26