کشتی حادثہ‘ پاکستانی سفارتخانہ کا عید پر 3 دن مشن بند رکھنے کا اعلان

ایتھنز (نوائے وقت رپورٹ) یونان میں کشتی حادثے اور میتوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے تاہم یونان میں پاکستانی سفارتخانے نے عید کی چھٹیوں پر 3 دن مشن بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سفارتخانہ 29, 28 اور 30 جون بند رہے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن