شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یہ اجازت تو تجھ سے وہی طلب کرتے ہیں جنہیں نہ اﷲ پر ایمان ہے نہ آخرت کے دن کا یقین ہے۔ جن کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں اور وہ اپنے شک میں ہی سرگرداں ہیں o
سورۃ التوبۃ (آیت: 45 )
کتاب ہدایت
Jun 27, 2023