لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو عید کے دن مال روڈ پر بھوک ہڑتال کیمپ لگائیں گے: ناظم شوکت

لاہور (پ ، ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے پنجاب کے دل لاہور میں غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف عید کے روز مال روڈ پر بھوک ہڑتال کیمپ لگانے کا اعلان کردیا ہے ۔بجلی کی طویل بندش سے پانی بھی نایاب ہوگیا اور گرمی وحبس سے بوڑھوں اور بچوں کی طبیعت خراب ہونے لگی ۔ ناظم شوکت نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے وطن واپس آکر مسلم لیگ (ن) کی کمان سنبھالنے کی درخواست بھی کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...