الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت مستحق افراد کو قربانی کا گوشت پہنچایا جائیگا:ذکر اللہ مجاہد

 لاہور(خصوصی نامہ نگار ) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت  سیلاب متاثرہ خاندانوں اور معاشرے کے غریب ،مستحق  طبقات  میں بھی قربانی فی سبیل اللہ کا گوشت پہنچایا جائیگا۔  الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کی تیاریوں کے جائزے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ذکر اللہ مجاہد، الخدمت سماجی خدمات پروگرام کے نیشنل ڈائریکٹر عامر محمود چیمہ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر  خبیب بلال اور ریجنل ذمہ داران نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...