لاہور( سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پی کے اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 27 گیس کنکشن منقطع کردئیے گئے۔ جبکہ 18 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 4 گیس کنکشن منقطع کیے۔
سوئی ناردرن کی پنجاب، خیبر پی کے اسلام آباد میں کارروائی،27 گیس کنکشن منقطع ،18 لاکھ کے جرمانے
Jun 27, 2024