لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا نواز ،شہباز مودی سے پھولوں اور اپنوں سے بندوق سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ جماعت اسلامی کا موقف قوم کی حقیقی ترجمانی پر مبنی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مختلف تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
نواز، شہباز مودی سے پھولوں ،اپنوں سے بندوق سے بات کرنا چاہتے ہیں:ضیاء الدین انصاری
Jun 27, 2024