سائنسدان نے حقیقی انسانی جلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کر لیے

ٹوکیو (نیٹ نیوز) سائنسدان کی جانب سے کافی عرصے روبوٹس کو انسانوں جیسا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جاپانی سائنسدانوں نے انسانی جلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لئے جلد تیار کی جن کی تصاویر کسی کو بھی ڈرا سکتی ہیں۔ اس تحقیق کا مقصد روبوٹس کے چہروں پر انسانوں جیسی مسکراہٹ اور تاثرات کو اجاگر کرنا تھا۔

ای پیپر دی نیشن