پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس  کا سبب بن سکتا ہے: تحقیق 

Jun 27, 2024

لندن (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔کھانے اور پینے کے پیکجز بشمول پانی کی پلاسٹک کی بوتلیں، بنانے کے لیے استعمال کیا جانے والا کیمیکل بسفینول شوگر کو قابو کرنے والے ہارمون  کی حساسیت کو کم کر سکتا ہے۔

مزیدخبریں