سعودی عرب نے ویژن 2030 کا  آدھا سفر طے کرلیا،وزیر اقتصادیات

ڈالیان(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر برائے اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل بن فاضل الابراہیم نے کہا ہے کہ مملکت نے ویژن 2030 کی جانب اپنا نصف سفر طے کرلیا ہے۔ سات سال قبل شروع کیا گیا یہ سفر اپنی منزلوں کی طرف تیزی کیساتھ جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن