فیصل آباد:عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ایس ایچ او سائبر کرائم کیخلاف مقدمہ 

Jun 27, 2024

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) سپیشل جج سنٹرل ایف آئی اے رانا زاہد اقبال نے عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ایس ایچ او سائبر کرائم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا‘ سپیشل جج سنٹرل ایف آئی اے عدالت نے زیر سماعت مقدمہ میں گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ایس ایچ او سائبر کرائم کو تکمیل کے لیے بھجوائے تھے جو دونوں افسران نے تعمیل نہ کرائی‘ جس کے بعد عدالت نے دونوں کو  نوٹس جاری کردیا۔

مزیدخبریں