سابق میئر کراچی وسیم اختر دہشتگردی  مقدمات سے بری 

کراچی (آئی این پی )  انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق میئر وسیم اختر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں ریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی کے 2 مقدمات سے بری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے روبرو نجی ٹی وی کے پروگرام میں ریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی کرنے کے 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...