پشاور: ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کی حکومت نے محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 ایک ماہ کیلئے 25 جون سے 25 جولائی تک نافذ رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن