نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت ) محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے سلسلے میںنجی مارکی میں اجلاس کا انعقاد،تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ،ایس ایس پی آپریشنل کی شرکت، ایس پی صدر گوجرانوالہ ، ڈی ایس پی سرکل نوشہرہ ورکاں ، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں ، اور امن کمیٹی میں شامل تمام مسالک کے ممبران ،کاروباری وسماجی شخصیات، صحافی برادری ،اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔
محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے سلسلے میں اجلاس
Jun 27, 2024