حافظ آباد:محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام پہلا بین المسالک امن کھیل میلہ

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام پہلا بین المسالک امن کھیل میلہ شروع ہو گیا ۔ڈپٹی کمشنر سند س ارشاد نے سپورٹس جمنازیم میں امن کھیل میلے کا افتتاح کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر و آرگنائزر کھیل میلہ منور حسین ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، تحصیل پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ،ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلیمنٹری سمیت دینی مدارس کے طالبعلم کھلاڑیوں ،آفیشلز اور مختلف سپورٹس کلبوں کے ممبران نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن