گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )چیئرمین ون یونٹی گروپ و سابق گوجرانوالہ چیمبر اخلاق احمد بٹ نے کہا کہ آڈٹ کا خطرہ چوروں اور کرپٹ لوگوں کو ہوتا ہے،ایماندار اور دیانتدار کو نہیں۔ ہمارے گروپ کا مقصد صرف گوجرانوالہ جمخانہ کی بہتری اور قانون پر عملدرآمد کروانا ہے،چند ذاتی مفادات پسندوں نے جمخانہ کا ماحول متاثر کر رکھا تھا۔