جب سمجھوں گا ٹیم میں جگہ نہیں بنتی کرکٹ خود چھوڑ دوں گا : شاہد آفریدی

کراچی (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب بھی سمجھوںگا ٹیم میں جگہ نہیں بنتی کرکٹ خود ہی چھوڑ دوں گا، اچھا اور برا وقت ہر انسان پر آتا ہے قوم اور کرکٹ بورڈ کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔جنوبی افریقہ میں باﺅلنگ اچھی نہیں رہی‘ آخری میچ میں قدرے بہتر باﺅلنگ کی۔ چیلنجز قبول کرنے والا آدمی ہوں بہتر ٹیلنٹ دیکھا تو خود ہی پیچھے ہٹ جاﺅں گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...