پشاور (نیٹ نیوز) بی بی سی کے مطابق پشاور میں حلقہ این اے ون سے عمران خان سابق وفاقی وزیر غلام بلور کا مقابلہ کریں گے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے اس حلقے میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔ فضل الرحمان اس مرتبہ این اے 24 اور 25 سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ ان حلقوں پر اب تک ان کے مدمقابل کوئی بڑے نام سامنے نہیں آئے۔
این اے ون میں غلام بلور، عمران خان کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
Mar 27, 2013