فلوریڈا (آئی این پی) دنیائے گالف کے معروف کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے اکتوبر 2010ءکے بعد پہلی بار عالمی نمبر ایک کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ٹائیگر ووڈز نے یہ کامیابی امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے آرنلڈ پالمر انویٹیشنل کا مقابلہ دو سٹروکس کے ساتھ جیت کر حاصل کی۔