پالی کیلے (آئی اےن پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائےگا
Mar 27, 2013