روم (نوائے وقت رپورٹ) اطالوی وزیر خارجہ نے استعفیٰ دیدیا۔ غیرملکی خیبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے اطالوی فوجیوں کو بھارت بھجوانے پر بطور احتجاج استعفیٰ دیا ہے۔
فوجیوں کو بھارت بھجوانے پر احتجاج اطالوی وزیر خارجہ نے استعفیٰ دیدیا
Mar 27, 2013